پاکستان کی 58سالہ تاریخ میں شوکت عزیزکے حلف اٹھانے کے بعد وزرءاعظم کی تعداد23 ہو گی ہے ملک کے سب سے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان15اگست 1947کو برسراقتدار آئے۔انہوں نے 16اکتوبر 1951تک حکومت کی۔اِن کے بعد دوسرے وزیراعظم خواجہ ناظم الدین تھے جنہوں نے 17اکتوبر1951کو حلف اٹھایا اور اس عہدہ پر 17اپریل 1953 تک فائز رہے محمد علی بوگرہ17اپریل1953کو بنے اور گیارہ اگست1955تک اس عہدہ پر رہے چوتھے وزیراعظم چوھدری محمد علی تھے جو11اگست 1955کو برسر اقتدار آئے 12ستمبر 1956 تک اس عہدہ پر رہے پانچویں وزیراعظم حسین شہید سہروردی تھے جو12 ستمبر1956سے18 اکتوبر1957تک اس عہدہ پر رہے ابراھیم اسماعیل چندریگر 18 اکتوبر 1957 سے16 دسمبر1957تک وزیراعظم رہے ساتویں وزیراعظم ملک فیروز خان تھے نورالامین7دسمبر1971سے20 دسمبر1971تک وزیراعظم بنے ملک کے نویں وزیراعظم ذوالقار بٹھو تھے جو 14اگست 1973 سے5 جولائی 1977تک اس عہدہ پر رہے محمد خان جونیجو نے10ویں وزیراعظم کی حثیت سے 23 مارچ 1985 کو اپنا عہدہ سنبھالا اور29 مئی1988تک اس عہدہ پر فائز رہے بینطیر دو دسمبر1988 سے6اگست1990تک وزیراعظم رہیں غلام مصطفی جتوئی نے6اگست1990کو اپنا حلف اٹھایا میاں نواز شریف6نومبر1990سے18 اپریل 1993 تک وزیراعظم رہے میاں بلغ شیرمزاری 18اپریل1993کو نگران وزیراعظم بنے 26 مئی 1993 تک فائز رہے میاں نواز شریف 26 مئی 1993 سے8جولائی1993 تک رہے معین قریشی 8جولائی 1993 سے19اکتوبر1994تک نگران وزیراعظم رہے 19اکتوبر1993سے5نومبر1996تک بےنظیر وزیراعظم رہیں ملک معراج خالد6اکتوبر 1996 سے17 فروری 1997تک نگران وزیراعظم رہے میاں محمدنواز شریف17فروری1997 سے12اکتوبر1999تک اس عہدہ پر فائز رہے جنرل پرویز مشرف نے 12اکتوبر 1999 سے23نومبر2002تک بطور چیف ایگزیکٹو خدمات انجام دیں اس کے بعد23نومبر2002سے میاں ظفراللہ جمالی نے ملک کے 21ویں وزیراعظم کی حیثیت حلف اٹھایا اور 26 جون 2004تک اس عہدہ پر رہے جبکہ 30جون کو شجات حسین نے ملک کے 22ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا اور اب شوکت عزیز 23ویں وزیر اعظم پاکستان کے طور پر فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
[...] پاکستان کی 58سالہ تاریخ میں شوکت عزیزکے حلف اٹھانے کے بعد وزرءاعظم کی تعداد23 ہو گی ہے ملک کے سب سے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان15اگست 1947کو برسراقتدار آئے۔انہوں نے 16اکتوبر 1951تک حکومت کی۔اِن کے بعد دوسرے وزیراعظم خواجہ ناظم الدین تھے جنہوں نے 17اکتوبر1951کو حلف اٹھایا اور اس عہدہ پر [...]
جواب دیںحذف کریں[...] پاکستان کی 58سالہ تاریخ میں شوکت عزیزکے حلف اٹھانے کے بعد وزرءاعظم کی تعداد23 ہو گی ہے ملک کے سب سے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان15اگست 1947کو برسراقتدار آئے۔انہوں نے 16اکتوبر 1951تک حکومت کی۔اِن کے بعد دوسرے وزیراعظم خواجہ ناظم الدین تھے جنہوں نے 17اکتوبر1951کو حلف اٹھایا اور اس عہدہ پر [...]
جواب دیںحذف کریںpls update this artivle. also mention the presidents of pakistan , governors etc etc ...
جواب دیںحذف کریںpls update this artivle. also mention the presidents of pakistan , governors etc etc ...
جواب دیںحذف کریں