جس کا میں مولا، اسکا علی مولا: فرمان رسول
منصور مہدی .....
تاریخ اسلام میں ہے کہ حضرت علی علیہ السّلام کے امتیازی اوصاف وکمالات اور خدمات کی بنا پر رسول (ص) ان کی بہت عزت کرتے تھے اور اپنے قول اور فعل سے ان کی خوبیوں کو بیان کرتے رہتے تھے کبھی یہ کہتے تھے کہ ” علی (ع) مجھ سے ہیں اور میں علی (ع) سے ہوں ” کبھی یہ کہا کہ ” میں علم کاشہر ہوں اور علی(ع) اس کا دروازہ ہے ” کبھی یہ کہا ” تم سب میں بہترین فیصلہ کرنے والا علی(ع) ہے ” کبھی یہ کہاکہ ” علی (ع) کومجھ سے وہی نسبت ہے جو ہارون کو موسیٰ (ع) سے تھی” کبھی یہ کہا کہ ” علی (ع) مجھ سے وہ تعلق رکھتے ہیں جو روح کو جسم سے یاسر کو بدن سے ہوتا ہے”
کبھی یہ کہ” وہ خدا اور رسول کے سب سے زیادہ محبوب ہیں ” یہاں تک کہ مباہلہ کے واقعہ میں علی علیہ السّلام کو نفس رسول کاخطاب ملا عملی اعزاز یہ تھا کہ مسجد میں سب کے دروازے بند ہوئے تو علی کادروازہ کھلا رکھا گیا جب مہاجرین وانصار میں بھائی چارہ کیا گیا تو علی علیہ السّلام کو پیغمبر (ص)نے اپنا دنیا واخرت میں بھائی قرار دیااور سب سے اخر میں غدیر خم کے میدان میں ہزاروں مسلمانوں کے مجمع میں علی علیہ السّلام کو اپنے ہاتھوں پر بلند کر کے یہ اعلان فرما دیا
کہ جس جس کامیں سرپرست اورحاکم ہوں اس اس کے علی علیہ السّلام سرپرست اور حاکم ہیں یہ اتنا بڑا اعزاز ہے کہ تمام مسلمانوں نے علی علیہ السّلام کو مبارک باد دی اور سب نے سمجھ لیا کہ پیغمبر اسلام (ص) نے علی علیہ السّلام کی ولی عہدی اور جانشینی کااعلان کردیا ہےافسوس ہے کہ یہ امن , مساوات اور اسلامی تمدّن کا علمبردار دنیا طلب لوگوں کی عداوت سے نہ بچ سکا اور 19ماہ رمضان 40ھ کو صبح کے وقت خدا کے گھر یعنی مسجد میں عین حالت نماز میں زہر آلودہ تلوار سے انکے سر اقدس کوزخمی کیاگیا.
آپ کے رحم وکرم اور مساوات پسندی کی انتہا یہ تھی کہ جب آپ کے قاتل کو گرفتار کرکے آپ کے سامنے لائے اور آپ نے دیکھا کہ اس کاچہرہ زرد ہے اور آنکھوں سے آنسو جاری ہیں تو آپ کو اس پر بھی رحم آگیا اور اپنے دونوں فرزندوں امام حسن علیہ السّلام وامام حسین علیہ السّلام کو ہدایت فرمائی کہ یہ تمھارا قیدی ہے اس کے ساتھ کوئی سختی نہ کرنا جو کچھ خود کھانا وہ اسے کھلانا . اگر میں اچھا ہوگیا تو مجھے اختیار ہے میں چاہوں گا تو سزا دوں گا اور چاہوں گا تو معاف کردوں گا اور اگر میں دنیا میں نہ رہا اور تم نے اس سے انتقام لینا چاہا تو اسے ایک ہی ضربت لگانا , کیونکہ اس نے مجھے ایک ہی ضربت لگائی ہے اور ہر گز اس کے ہاتھ پاو¿ں وغیرہ قطع نہ کیے جائیں , اس لیے کہ یہ تعلیم اسلام کے خلاف ہے. دو روز تک علی علیہ السّلام بستر بیماری پر انتہائی کرب اور تکلیف کے ساتھ رہے اخر کار زہر کا اثر جسم میں پھیل گیا اور 21رمضان کو نمازِ صبح کے وقت آپ کی شہادت واقع ہوئی امام حسن علیہ السّلام وامام حسین علیہ السّلام نے تجہیزو تکفین کی اور نجف کی سرزمین میں انسانیت کے عظیم تاجدار کو ہمیشہ کے لیے سپرد خاک کردیا.
[...] تاریخ اسلام میں ہے کہ حضرت علی علیہ السّلام کے امتیازی اوصاف وکمالات اور خدمات کی بنا پر رسول (ص) ان کی بہت عزت کرتے تھے اور اپنے قول اور فعل سے ان کی خوبیوں کو بیان کرتے رہتے تھے کبھی یہ کہتے تھے کہ ” علی (ع) مجھ سے ہیں اور میں علی (ع) سے ہوں ” کبھی یہ کہا کہ ” میں علم کاشہر ہوں اور علی(ع) اس کا دروازہ ہے ” کبھی یہ کہا ” تم سب میں بہترین فیصلہ کرنے والا علی(ع) ہے ” کبھی یہ کہاکہ ” علی (ع) کومجھ سے وہی نسبت [...]
جواب دیںحذف کریںToday, while leading zuhur prayers, I gave a small sermon before offering dua, called the name of Hazrat Ali (RA) as "Maula Mushkal Khusha".
جواب دیںحذف کریںOne of the namazis objected that only Allah is Mushkal Kusha. I am really disturbed. Can you please give a befitting response. I will be much obliged.
Munir
محترم منیر صاحب
جواب دیںحذف کریںمشکل کشا صرف اللہ تعالی ہی کی ذات ہے
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ اللہ تعالی کے برگزیدہ اور مقبول بندوں میں سے تھے۔ یہ ان اصحاب رضی اللہ عہنم میں سے ہیں جنہیں اللہ تعالی نے زندگی ہی میں جنت کی بشارت سے سرفراز فرمایا۔
کچھ لوگوں نے غلو کر کے ان کی ہستی کو مافوق الفطرت ثابت کرنے کی کوشش کی ہے جس میں انہیں مولا کہنا، مشکل کشا کہنا، علیہ السلام کہنا وغیرہ بھی شامل ہے۔
امامت کے بارے میں پیغمبر کی احادیث :
جواب دیںحذف کریںمسلمانوں نے مختلف مذاہب سے اہلبیت کی امامت کے بارے میں پیغمبر کی گفتگو کو نقل کیا ہے جن میں سے ہم بعض کی طرف یہاںاشارہ کرتے ہیں ۔
۱۔حدیث ثقلین : پیغمبر نے فرمایا : میں تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں اگر تم ان سے تمسک رکھوگے تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے ان میں سے ایک دوسرے سے بلند ہے خدا کی کتاب ہے جو ایک رسی کی طرح آسمان سے زمین تک کھینچی ہوئی ہے اور دوسرے میرے اہل بیت اور یہ دونوں ایک دوسرے سے الگ نہیں ہوں گے اور حوض کوثر پر مجھ سے جا ملیں گے اب میں دیکھوں گا کہ میرے بعد تم ان کے ساتھ کیسا برتاؤ کرتے ہو.
(۱)تاریخ الامم و الملوک ۲/۸۴.
۲. حدیث سفینہ: میرے اہلبیت تمہارے در میان نوح کی کشتی کی مانند ہیں جو بھی ان پر سوار ہوگا وہ نجات پائے گا اور جو بھی ان سے روگردانی کرے گا وہ غرق اور ہلاک ہوجائیگا۔
۳. پیغمبر اکرم نے فرمایا : میرے بعد میرے بارہ خلیفہ اور امام ہوں گے کہ جو سب کے سب قریش سے ہوں گے .
(۱)الجامع الصحیح ،ترمذی،۵/۶۶۳.
(۲)بحار الانوار،۲۳/۱۰۵. کنز العمال،۱۲/۹۴.
(۳)الصراط المستقیم ۲/۱۰۰.
Dear Friend,
جواب دیںحذف کریںtell me the answer that there is group of people which are not Muslims, according to their book and activities performed they why the called Muslim; named Sheia
Doctor BR Hashmi
USA
Student Islamic Research Center
why u people discuss and talks like that on the pak life of saihabha ra u people have no right to speak about islam there is abu baker ra umar ra usman ra named of hazrat alis ra sons see ur books they are all brothers and we love them all u shia die die go to hell inshahALLAH shia is religion not islam religion that take u to devils way and they r kharjee u people have no one words u take sympthies to speak about ahel baat we love our ahal baat and we respect them more than our lives u coward always behind muslims one iran its devils state INSHAH ALLAH u will see islam zinda hai zinda raha ga
جواب دیںحذف کریںمشکل کشا کہنا، علیہ السلام کہنا
جواب دیںحذف کریں----------------------------
علیہ اسلام کا مطلب ھے ان پر سلامتی ھو ۔ اور السلام علیکم کا مطلب ھے تم پر سلامتی ھو۔
حدیث پاک ھے کہ علی ولی اللہ یعنی علی اللہ کے دوست ھیں ا للہ کے دوست پر میں سلامتی تو بھیج گا اربوں کھربوں بار بھیجوں گا۔ یعنی السلام علیکم کہ کر میں عام آدمی پر تو سلامتی بھیجوں اور اسد اللہ کو چھوڑ دوں ھرگز نھین ۔ھر آدمی کا درجہ مختلف ، طریقہ خطاب مختلف اور علی کا مقام اعلی خاندان اعلی حسب نسب اعلی تو ادب اور احترام بھی اعلی ھے جی ۔
ھر نماز میں درود ابراھیمی تو پڑھتے ھو، بھائی اور اس کا ترجمہ بھی پڑھو ۔ اے اللہ درود بھیج محمد پر اور محمد کی آل پر جیسا کی تونے درود بھیجا ابراھیم اور ان کی آل پر ۔۔۔۔۔
اے اللہ برکت بھیج محمد پر اور محمد کی آل پر جیسا کی تونے برکت بھیجی ابراھیم اور ان کی آل پر-۔۔۔۔۔
ھر نماز میں تم اللہ تعالی سے محمد اور ان کی آل پر درود اور برکت بھجنے کا مطالبہ کرتے ھو
جی ھاں محمد اور ان کی آل پر
پیارے نبی محمد صلی علیہ وسلم کو تو یاد رکھتے ھو آل کو کیوں بھول جاتے ھو
نماز جو حکم ھے اس پر عمل کرو علی اہلبیت میں سے ہیں محمد کا کنبہ اور پنجتن پاک میں سے ھیں ۔
میں سلامتی تو بھیج گا اربوں کھربوں بار بھیجوں گا۔ ان پر آپ مجھے ایک حوالہ حدیث ایسا دیکھا دیں جس میں یہ درج ھو کی علیہ السلام انبیاء کے علاوہ اور کہیں استعمال نہ کریں ۔
----------------------------------------------------
بھائی تم کس دنیا میں رھتے ھو مشکل کشا مطلب ھے مشکل حل کرنے والا
بھائی مشکل تو کوئی بھی حل کر سکتا ھے ۔
جیسے ایک ڈاکٹر مریض کی مشکل حل کرتا ھے
ایک صاحب حثیت ایک نادار کی مشکل حل کرتا ھے
کتنے ھی اللہ کے بندے ھیں جو دن رات مخلوق خدا کی مشکلات حل کرتے ھیں ۔ ان کی فی سبیل اللہ مدد کرتے ھیں
علی علیہ السلام تو اللہ کے دوست ھیں ساری زندگی انھوں نے اپنی دانائی اور حکمت سے ھمارے مسائل ھی تو حل کیے ھیں
21رمضان کو نمازِ صبح کے وقت آپ کی شہادت واقع ہوئی۔
قران پاک میں ھے کہ شھید کو مردہ مت کہو۔ ان کو ان کا رزق دیا جاتا ھے ۔علی شہید بھی ھیں اور زندہ بھی
تو بھائی ھم نے ان کو مشکل کشا کہہ کر کیا غلط کردیا ۔
-----------------------------
حکیم ارشد ملک سعیدی ملتان
--------------------------
www.sayhat.net
[…] Share […]
جواب دیںحذف کریں[…] غلام حسین says: July 8, 2009 at 12:46 am (Edit) […]
جواب دیںحذف کریںMAsha Allah
جواب دیںحذف کریںYa Ali Adrikni