بھارت کا ’اگنی تھری‘ میزائل تجربہ پھر ناکام



بھارت کارات کی تاریکی میں اگنی تھری میزائل تجربہ ایک بار پھر ناکام ہو گیا، اگنی تھری میزائل تجربہ ساخت میں نقص کے باعث نا کام ہوا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جوہری ہتھیاروں سے لیس بلیسٹک میزائل اگنی تھری میزائل تجربہ اڑیسہ کی ساحلی پٹی سے گزشتہ رات کیا گیا تھا، اگنی تھری میزائل لانچ کے بعد صرف 115 کلو میٹر دور جا گرا۔
بھارتی میڈیا اگنی تھری میزائل کےبنانے میں ناقص مٹیریل کا استعمال کیا گیا تھا، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پندرہ روز کے دوران رات کے وقت بھارتی میزائل تجربے کی یہ تیسری ناکامی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اگنی1 اور اگنی2 کو بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔


کوئی تبصرے نہیں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.